گولڈ فش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چین کی سرخ مچھلی جس کا رنگ عموماً سنہرا اور نارنجی ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چین کی سرخ مچھلی جس کا رنگ عموماً سنہرا اور نارنجی ہوتا ہے۔